کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں گھر پر دستی بم حملہ

ٍکوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد گھر پردستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد نے ایک شخص حاجی رحمت کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں