بولان میں فائرنگ سے خاتون اور ایک شخص قتل
بولان (نامہ نگار)بولان کے رند علی شہر میں فائرنگ سے خاتون سمیت ایک شخص قتل ہو گیا، ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس کے مطابق قتل کی وجہ سیاہ کاری ہے جبکہ نعشوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی شناخت مٹھل خان اور زینت ولد عبدالخالق کے نام سے ہوئی۔
Load/Hide Comments


