گوادر میں کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ۔ اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں