ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروخت

واشنگٹن:امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریبا 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کتاب کے پبلشر کا کہنا تھا کہ مزید کتاب کی کاپیاں چھاپنے کے آرڈر بھی دے دیے گئے ہیں۔میری ٹرمپ کی کتاب کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی ایمازون کے سیل چارٹ میں سر فہرست ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں