شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی، 20 سے زائد فیڈر کو بجلی فراہمی منقطع

کوئٹہ (انتخاب نیوز) شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی، 20 سے زائد فیڈر کو بجلی کی فراہمی منقطع۔ کیسکو حکام کے مطابق کیسکو کی ٹیمیں فنی خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کررہی ہیں، جلد بجلی کی فراہمی بحال کردی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں