قلات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

قلات(نمائندہ انتخاب) قلات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی، تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقہ کوئنگ کلی شاہوزئی میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ، خاتون کو واشنگ مشین کے ذریعے کرنٹ لگی جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں