جھالاوان عوامی پینل کی جانب سے وڈھ میں بند مرکزی شاہراہ کھول دی گئی
خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار جھالاوان عوامی پینل کی کال پر مرکزی شاہراہ کو مختلف مقامات زیرو پوائنٹ خضدار، وڈھ اوروہیر سے بند کیا تھا جو کہ 28 گھنٹے گزرنے کے بعد کچھ دیر پہلے کھول دیا گیا اور شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال ہوگئی جس کے بعد مسافر گاڑیاں اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئیں۔
Load/Hide Comments


