کسان اتحاد نے 10مئی سے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسان اتحاد نے 10مئی سے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا، گندم درآمد کرنے والوں پر کسان اتحاد نے تنقید بھی کی، خالد کھوکھر کا میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بوٹی کے لیے پورا اونٹ ذبح کردیا، علاوہ ازیں انہوں نے گندم درآمد کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں