وڈھ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کی تحصیل وڈھ وہیرمیں روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی اطلاعات کے مطابق وڈھ کے علاقہ وہیر میں روڈ حادثہ میں نبی وارث نامی شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔زخمی اور لاش کو قریبی سینٹر منتقل کیاگیا ہے جاں بحق شخص کا تعلق ہڑنبو سے بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں