کوئٹہ چمن شاہراہ جنگل پیر علیزئی کے مقام پر بلاک، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

چمن (انتخاب نیوز)کوئٹہ چمن شاہراہ جنگل پیر علیزئی کے مقام پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ذرائع کے مطابق احتجاجاََ چمن شاہراہ کو بلاک کرنا بارڈر کی وجہ بارڈر کی بندش بتائی جاتی ہے، علاوہ ازیں مسافروں کو سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں