ہرنائی ، ہندو تاجر کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا نقصان

ہرنائی (نامہ نگار عزیز مری) ہرنائی بازار میں ہندو تاجر سیٹھ لکھا رام کے گھر کے گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، تفصیلات کے مطابق ہرنائی بازار محلہ جلال آباد میں ہندو تاجر سیٹھ لکھا رام کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جسکی وجہ سے گودام میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ بن گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں