ژو ب میں ڈیم میں نہا تے ہو ئے 2کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق

ژوب:ژو ب میں ڈیم میں نہا تے ہو ئے 2کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق،تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کو ژوب کے علاقے گردہ بابر کلی کوٹ ابراہیم خیل رزنہ ڈیم میں نہاتے ہوئے دو کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ایک بچے کی لاش پانی سے نکال لی گئی جبکہ ایک بچی کو نکالنے کی کوشش جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں