قبائلی رہنما میر گل جان کے گھر پر چھاپے کیخلاف خواتین کا احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)قبائلی رہنما میر گل جان شاہوانی کے گھر پر رات گئے چھاپہ مار کارروائی کرنے ، گھر میں توڑ پھوڑ اور چار دار چار دیواری کی تقدس کو پامال کرنے کیخلاف خواتین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، علاوہ ازیں خواتین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو کھڈ کوچہ مستونگ کے مقام پر بلاک کر کے احتجاج کیا ۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث ٹریف کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا اور دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں