گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 9مئی کو طلب کر لیا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل بروز 9مئی کو صبح گیارہ بجے طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کی طرف سے اعلامیہ جاری ہوا جس میں بتایا گیا کہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے طلب کیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں