صدر مملکت آصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے

کوئٹہ(یو این اے )صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئےصدر مملکت کو گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے الوداع کیاصدر مملکت کو دورے کے دوران بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی صدر مملکت نے دورے میں بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے عزم کا اعادہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں