9 مئی منانے والے اپنی نسلوں کو 16 دسمبر 1971ءبھی یاد دلائیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کو تو یاد کر کے سوگ منایا جاتا ہے پر 16 دسمبر 1971 شاید ہی کسی کو یاد ہو اور نہ ہی تاریخ کی کتابوں میں اپنی نسلوں کو پڑھانے کی جرا¿ت کی ہو کیونکہ 9 مئی پر فخر کیا جاتا ہے اور 16 دسمبر شرمندگی کا دن ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں