اپوزیشن اراکین کو دشمن سمجھا جاتا ہے، جونیئر افسران کو سینئر پوسٹوں پر تعینات کیا جا رہا، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کیا۔ اسد اللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اراکین اسمبلی کو دشمن سمجھا جاتا ہے، جونیئر افسران کو سینئر پوسٹوں پر تعینات کیا جا رہا ہے، میں اپوزیشن میں ہوں، یہ وقت بھی گزر جائے گا جس پر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ہماری روایات ہیں، ہم سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں