کوئٹہ، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب گا ڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں