امریکی ریاست ایریزونا میں سکول کھولنے کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

واشنگٹن:امریکی ریاست ایریزونا میں سیکڑوں اساتذہ سراپا احتجاج ہیں اور یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ آمنے سامنے کلاسز کا آغاز اکتوبر کے آخر تک موخر کر دیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اساتذہ نے اپنی گاڑیوں پر یہ نعرے لکھے آن لائن کلاسز ہمیں نہیں ماریں گی لیکن کووڈ 19 ہمیں مار دے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں