پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ 28 کیسز ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاکا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 28 ہے۔اسلام آباد میں دیگر معاونین خصوصی فردوس عاشق اعوان اور ڈاکٹر معید یوسف کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظفر مرزاکا کہنا تھا کے حکومت صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں