دکی، بجلی کی تاریں گرنے سے مال مویشی ہلاک
دکی: بلو چستان کے ضلع دکی میں گرج چمک کے ساتھ با رش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے تا ہم رباط کے علا قے میں بجلی کی تا ریں گرنے سے 11بھیڑیں ہلاک ہو گئی ہیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ضلع دکی اور ملحقہ علا قوں میں گرج چمک کے ساتھ با رش کے با عث جہاں گرمی کی شدت میں کمی ہو ئی ہے وہی رباط کے علا قے میں با رش کے دوران گیا رہ ہزار کے وی کی لا ئن گر نے سے 11بھیڑیں ہلاک ہو گئی ہیں۔ موسلا دھا ر با رش کے باعث نشیبی علا قے زیر آ ب آگئے بلکہ ندی نا لوں میں طغیانی بھی دیکھنے کو ملی۔
Load/Hide Comments


