پنجگور :گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی

پنجگور : خاران سے آ نے والی کار گاڑی کو سبز آب کے مقام پر حادثہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی لیویز ذرائع کے مطابق خاران سے پنجگور آ نے والی کار گاڑی سبز آ ب کے قریب الٹنے سے عادل منیر جان بحقِ جبکہ دیگر تین شگفتہ امریں اور زیرہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں