پاکستان کے انٹرنیٹ نیٹ ورکس پر فائر وال کی انسٹالیشن کا عمل شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے انٹرنیٹ نیٹ ورکس پر فائر وال کی انسٹالیشن کا عمل شروع۔ اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کرلیا جائے گا۔ اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہوگا فائر وال کے ذریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کرلیا جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ہے وہ سب ٹریس ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں