افغانستان سے مال مویشی پاکستان لانے کی اجازت، قیمتیں سستی ہونے کی امید

کوئٹہ (صباح نیوز) قربانی کے چھوٹے جانور سستے ہونے کی امید۔ افغانستان سے ہزاروں کی تعداد میں مال مویشیوں کو پاکستان لانےکی اجازت دے دی گئی ، یہ جانور بلوچستان کی مختلف منڈیوں میں فروخت ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں