اے این ایف کی پسنی میں کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

پسنی (نامہ نگار)پسنی اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ، بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی ، عالمی منڈی میں منشیات کی قیمت اربوں روپے میں ہے ذرائع نے بتایا کہ اے این ایف نے گزشتہ رات پسنی کے علاقہ قلی بازار میں کاروائی کے دوران بڑی مقدار چرس پکڑ لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ چرس بیرون ممالک اسمگل کئے جا رہے تھے جنھیں پکڑ لیا گیا، پکڑے گئے منشیات کی قیمت اربوں روپے بتائی جاتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں