کوئٹہ ، مسلح افراد اخبار فروش سے موٹر سائیکل چھین کر فرار

کوئٹہ ( این این آئی) اخبار فر و ش محمد کریم عر ف با بل محمد شہی سے گن پو ائنٹ پر ہنڈا 125مو ٹر سائیکل چھین لی گئی ۔ ائیر پورٹ تھا نہ کے قر یب چوروں نے گن پو ا ئنٹ پر ڈرا د ھمکا کر مو ٹر سائیکل چھین لی و ا قعہ کی اطلا ع فوری طو ر پر تھا نہ میں دی گئی ۔ انجمن اخبا ر فروشاں کے صدر حا جی غا زی خان ، سردار اللہ گل ، شاہ جہاں بلو چ ، سعید احمد ٹکر ی ، مو لا داد ، میر گل ، میر لیاقت ، عبد المجید نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں اخبا رفروش محمد کریم عرف بابل سے گن پو ائنٹ پر مو ٹر سائیکل چھینے پر اپنے مذ متی بیان جاری کر تے ہو ئے کہا کہ علا قے کے ایس ایچ او فوری طور پر مو ٹر سائیکل بر آ مد کر کے چوروں کو گرفتار کریں بصو ر ت دیگر شد ید احتجا ج کیا جا ئے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں