نوکنڈی، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 20 غیر ملکی باشندے گرفتار

نوکنڈی (نامہ نگار)نوکنڈی میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی میں 20 غیر ملکی باشندے گرفتار تفصیلات کیمطابق سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات نوکنڈی کے ایک مقامی ہوٹل پر چھاپہ مارا جہاں سے بیس غیر ملکی باشندے گرفتارکرلیے گئے جنہیں غیر قانونی راستے ایران لے جانا چاہتے تھے گرفتار افراد کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں