بارکھان، رکھنی میں گودام کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق، 3 زخمی

بارکھان (انتخاب نیوز) رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے باعث تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد موقع پر جبکہ ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں