خالد مگسی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرپرسن منتخب

کوئٹہ (یو این اے) خالد مگسی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرپرسن منتخب ہوگئے خالد حسین مگسی کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں کیا گیا۔خالد حسین مگسی کا چیئرپرسن کے لیے نام رائے حسن نواز خان نے تجویز کیا ۔چیئرمین نے کمیٹی ممبران کا انکو متفقہ چیئرمین منتخب کرنے پر اظہار تشکر کیا ۔کمیٹی ممبران نے خالد حسین مگسی کو چیرمین منتخب ہونے پر مبارکباددی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں