ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کوٹیکس کی مد میں 40کروڑ امریکی ڈالرادا کرنے کا حکم

کوالالمپور:ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو ایک مختصر عدالتی فیصلے میں 1ارب69کروڑ رنگٹ(40کروڑ امریکی ڈالر) ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی برناما کی رپورٹ کے مطابق کوالالمپور ہائی کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ ملک کا ٹیکس وصولی کا ادارہ ان لینڈ ریونیو بورڈ(آئی آر بی) 2011 سے 2017 کے عرصے میں واجب الادا ٹیکس وصول کرنے کا مجازہے

اپنا تبصرہ بھیجیں