زیارت، گاڈی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

زیارت(صباح نیوز)زیارت میں گاڈی کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق زیارت زیرو پوائنٹ کے مقام پر گاڈی کو حادثہ پیش آیا ہے ،لیویز زرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ جابحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے میں جابحق اور زخمیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں