پی بی 32پر صادق سنجرانی کے وکیل نے فارم 49-47-45 الیکشن ٹریبونل میں جمع کرادیے

کوئٹہ (صباح نیوز) الیکشن ٹربیونل میں پی بی 32 پر سابق چیئرمین سینیٹ ایم پی اے چاغی صادق سنجرانی کے وکیل نے فارم 45 ،47۔49 عدالت میں جمع کردیا‘ فارم 47 میں صوبائی اسمبلی کےلئے ٹوٹل ووٹ 54 ہزار، فارم 49 میں ڈسٹرکٹ چاغی سے قومی اسمبلی کےلئے ٹوٹل ووٹ 58 ہزار پڑے، 4 ہزار ووٹ کا ڈفرینس اب بھی موجود ہے۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے وکیل مکمل فارم 49 پیش کرنے میں ناکام۔

اپنا تبصرہ بھیجیں