اسلام آباد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس،متاثرہ خاتون کچھ روز قبل امریکہ سے پاکستان آئی ہیں
اسلام آباد: اسلام میں کرونا وائرس کا پہلا کیس منظر عام پر آئیگا اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون کچھ روز قبل امریکہ سے پاکستان آئی ہے خاتون کی حالت تشویشناک ہے جوکہ پمز ہسپتال کورنا ائرس وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے متاثرہ خاتون کا عمر تیس سال ہے پمز حکام۔
Load/Hide Comments