بلوچستان میں بلدیاتی نظام مفلوج، یونین کونسلوں میں ترقیاتی منصوبے شروع نہ ہوسکے

مانجھی پور (یو این اے )بلدیاتی نظام مفلوج ،تا حال یونین کونسلوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز نہ ہو سکا ضلعی چیئرمین صحبت پور کی کارکردگی مایوس کن عوامی حلقوں میں تشویش ،تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں یونین کونسلوں میں کام شروع نہ سکا مبینہ طور پر مختص فنڈز کی تحقیقات کی جائے روزانہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر کونسلران کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،کونسلران کے مطابق ان کے علم میں کچھ بھی نہیں پورا سسٹم ضلع کونسل کے حوالے ہے عوامی حلقوں نے نچلی سطح پر ترقیاتی کاموں کو شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں