خانوزئی کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 25 مسافر زخمی
کوئٹہ (صباح نیوز) کان مہترزئی مسافر کوچ حادثہ، کان مہترزئی خانوزئی کے قریب کوئٹہ سے ژوب جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 25 مسافر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹراما سنٹر کوئٹہ منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


