خاران میں فورسز کے کیمپ کے قریب بم دھماکا، بچہ جاں بحق
خاران (نامہ نگار) خاران میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کیمپ کے قریب رہائشی علی اکبر کے گھر میں دستی بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا، کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس تحقیقات نے آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


