خاران، ایف سی کیمپ کے قریب دستی بم پٹنے سے بچہ جاں بحق
خاران(نمائندہ انتخاب )خاران میں ایف سی کیمپ کے قریب دستی بم پٹنے سے ایک بچہ جان بحق،ذرائع کے مطابق آج پیر دوپہر کے وقت ایف سی کیمپ کے قریب رہائشی علی اکبر کی گھر میں دستی بم پٹنے سے ایک بچہ جانبحق ہوگئے جس کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


