ژوب،ٹر یفک حاد ثے میں خا توں سمیت 4افرادزخمی

ژوب:کوئٹہ نیشنل ہائی وے قلعہ شیرک کے قریب ٹر یفک حاد ثہ خا توں سمیت 4افرادزخمی پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ نیشنل ہائی وے قلعہ شیرک کے قر یب دو گا ڑیوں میں ٹکر کے نتیجے میں خا توں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں