خضدار میں فورسز کے کیمپ کے قریب بم حملہ

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار بازگیرمیں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب ہینڈ گرنیڈ بم حملہ کوئی نقصان نہیں پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے ملزمان موقع سے فراراورسیکورٹی فورسزعلاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں