ژوب،بس پر فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی، ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوارحملہ آوروں کو کچل دیا

ژوب(صباح نیوز)ژوب میں زائرین کی بس پر موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق ژوب میں زائرین کی بس پر موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے ،بس ڈرائیور نے کمال مہارت سے موٹر سائیکل سوار افراد کو کچل دیا ،دونوںحملہ آورد زخمی حالت میں گرفتار ،زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں