ایران بارڈر کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے،اے سی گوادر
گوادر: اسسٹنٹ کمشنر گوادراطہر عباس راجہ کے اعلامیہ کے مطابق پاک ایران بارڈر مکمل طورپر سیل کردیا گیا ہے ایران سفر کیلئے باڈر پر جانے سے گریز کریں ضلعی انتظامیہ کے اعلان کے باوجود لوگ فیملز کو باڈر لے جاکر سفارش کرنے کے لئے فون کرتے ہیں ایران نے سرحد مکمل طور پر بند کردیا ہے ضلع گوادر کا کوئی بھی باشندہ ایران سفر نہیں کرسکتا گوادر کے شہری ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور فیملی سمیت باڈر کا رخ نہ کریں ۔
Load/Hide Comments


