شعبان سے ایک شخص کی لاش برآمد

ہرنائی (نامہ نگار) ہرنائی کے علاقے زرغون غر شعبان سے ایک لاش کی برآمد ہو?ی تفصیلات کے مطابق آج صبح تقریباً 9:00 بجے کے غریب غازبند ایف سی کوئٹہ نے زرغون غر کے علاقے (شعبان) سے ایک لاش برآمد کی اور بعد ازاں اسے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے مزکورہ لاش کے یہ واضح نہیں ہوسکا کہ برآمد ہونے والی لاش شعبان کے اغوا ہونے والوں میں سے ہے یا کسی اور فرد کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں