لورالائی میں پانی کے بور میں گر کر بچی جاں بحق

لورالائی (این این آئی) لورالائی میں پانی کے بور میں گر کر بچی جاں بحق ۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو لورالائی کے علاقے ناصر آباد اول پل کی رہائشی 9سالہ بچی پانی کی بورنگ میں گر کرجاں بحق ہوگئی ۔ انتظامیہ نے لاش کو بور سے نکال کر ورثاءکے حوالے کردیا مزید کاروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں