پولیو مہم، اقوام متحدہ کا غزہ میں سات دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیو مہم کیلئے اقوام متحدہ نے غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنگ بندی کا مطالبہ 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کے لیے کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں