عراق، کئی دہائیوں بعد مردم شماری کرانے کیلئے کرفیو کے نفاذ کا اعلان

بغداد(صباح نیوز) عراق کی حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ کی شراکت داری سے 27 سال بعد مردم شماری نومبر میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے عمل کو محفوظ رکھنے کے لیے 20 اور 21 نومبر کو ملک میں کرفیو نافذ رہے گا۔
Load/Hide Comments