ثنابلوچ کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے فیسبک پیج پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بی این پی کے رہنما و ایم پی اے واجہ ثناء بلوچ کا کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اس وقت مکمل آئسولیشن / قرنطینہ میں ہیں- پارٹی کی جانب سے سب سے اپیل ہے کہ ثناء بلوچ کی صحتیابی کیلے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں