لورلائی،ٹریفک حادثے میں 7افراد زخمی
لورالائی:کلی وہار کے قریب تیز رفتاری کے باعث ویگن،ٹریکٹر،ٹوڈی اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجہ میں 7 افراد نورالدین،اسداللہ،عبدالحکیم،محمد صدیق،محمد رحیم،عبدالخالق اور زوجہ محمدرحیم شامل ہیں شدید زخمی ہو گئے جنکو لورالائی ہسپتال لایا گیا تین کو مذید علاج کے لئیے کوئٹہ ریفر کر دیامذید کاروائی وہار لیویز تھانہ کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


