کورونا، ایف سی بلوچستان کا اہلکار بھی متاثر، تعداد 19ہو گئی

کوئٹہ:کوئٹہ کے شیخ زاہدہسپتال میں قائم آئسولیشن وارڈ میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19ہوگئی جن میں فرنٹیئر کور کا اہلکار بھی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر سے کرونا وائرس کے شعبے میں شیخ زاہد ہسپتال منتقل کئے جانے والے متاثرہ افراد کی تعداد 19ہوگئی شیخ زید ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ نمبر 1میں 12اور آئسولیشن وارڈ نمبر 2میں 7افراد کو منتقل کیا گیا ہے متاثرہ افراد میں فرنٹیئر کور بلو چستان کا لائیس نائک شاہد اللہ بھی شامل ہے۔

2 تبصرے “کورونا، ایف سی بلوچستان کا اہلکار بھی متاثر، تعداد 19ہو گئی

  1. بلوچستان کے اوپر رحم کیا جاے
    تحریر جاوید وفا
    بلوچستان دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں پوری دنیا کی نییت خراب ہے کوئی نہیں چاہتا کہ بلوچستان اور بلوچ قوم ترقی کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں