کوئٹہ میں دکانوں پرخریداروں کا رش

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ شہر میں خریداروں کا رش اندرون صوبہ سے آنے والے شہریوں کی جانب سے جوروں کی دکانوں، بسکٹ، نمکو کی دکانوں پر بھی لوگوں کے بڑے تعداد خریداری میں مصروف تھی واسکٹ، ٹوپی، والی دکانوں پر رش دکھائی دیا، صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات 12بجے تک دکانوں کو کھلونے کی جازت کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد خریداری کیلئے پہنچ گئی۔ تاہم سب سے زیادہ رش بکرا پڑلی اور گلی کوچوں میں قائم بکرا منڈیوں پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں