پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے اپنے ایک ٹیویٹ میں کہا کہ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو بلوچستان کے علاقے پسنی سے 17 سالہ طالب علم قدیر احمد ولد لال بخش کو جبری لاپتہ کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں